32

جھنگ(محمد جاوید اعوان)محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ،پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے یونیورسٹی آف جھنگ کے نئے مرحلے میں ای روزگار پروگرام میں داخلے کا آغاز کیا جارہا ہے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

۔فری کورسز میں ای کامرس، ٹیکینکل، کانٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ، کرییٹو ڈیزائننگ شامل ہیں۔ ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔پنجاب بھر کے ای روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔آن لائن درخواست کےلئے www.erozgaar.pitb.gov.pkویب سائٹ وزٹ کریں جبکہ معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے بھی ای-روزگار کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں