45

ڈویژنل فارسٹ آفیسر جھنگ نے کرپشن کے جھنڈے گاڑ دئیے ایک درخت کی نیلامی کروا کے درجن بھر درخت کٹوا دئیے شکایت ھونے پر گارڈ کو معطل کردیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ڈویژنل فارسٹ آفیسر جھنگ نے کرپشن کے جھنڈے گاڑ دئیے ایک درخت کی نیلامی کروا کے درجن بھر درخت کٹوا دئیے شکایت ھونے پر گارڈ کو معطل کردیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈویژنل فارسٹ آفیسر جھنگ نے کرپشن کے جھنڈے گاڑ دئیے ایک درخت کی نیلامی کروا کے درجن بھر کٹوا دئیے شکایت ھونے پر گارڈ کو معطل کردیا تفصیلات کے مطابق ڈویژنل فارسٹ آفیسر نے کرپشن کی دوڑ لگا دی ھے طریقہ کار یہ اپنایا ھوا ھے کہ چند درختوں کی نیلامی کروا دی جاتی ھے اور ٹھیکیدار کو درجنوں درخت کاٹنے کی اجازت دے دی جاتی ھے اور غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں کو آپس میں مل کر بانٹ لیا جاتا ھے اگر کسی قسم کی کوئی شکایت ھو جائے تو چند دنوں کے لیے متعلقہ گارڈ کو معطل کر دیا جاتا ھے اور صورت حال ٹھیک ھوتے ھی اس گارڈ کو بحال کر دیا جاتا ھے میڈیا نمائندگان نے جب ڈویژنل فارسٹ آفیسر سے موقف کے لیے ملاقات کی تو موصوف نے کسی قسم کا بھی ریکارڈ دینے سے انکار یہ کہہ کر کردیا کہ اوپر کے دفتر سے اجازت کے بغیر میں کسی قسم کی انفارمیشن نہیں دے سکتا ھوں
عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر جنگلات سے اصلاح احوال کی اپیل کی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں