46

جھنگ (محمد جاوید اعوان) انجمن تاجران ریلبازار کے جنرل سیکرٹری کی ہمراہ اپنے وفد چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک محمد اعظم سے ملاقات تجاوزات کے خاتمے کی یقین دہانی 15 دن کا تاجر برادری نے وقت مانگ لیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک محمد اعظم نے تجاوزات کے خاتمہ کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے انجمن تاجران ریلبازار کے جنرل سیکرٹری نے ہمراہ اپنے وفد چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک محمد اعظم سے ملاقات کی ملاقات کے دوران چیف آفیسر ملک محمد اعظم نے تاجر برادری سے کہا جتنا جلد ہو سکے تجاوزات کو ختم کردیں اور دوکاندار صرف اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنے کاروبار کی سرگرمیاں جاری رکھیں دوکانداروں نے ناجائز تجاوزات اتنی بڑھا دی ہیں کہ بازاروں سے ان بزرگ خواتین مرد کو گزرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس پر تاجر برادری نے 15 دن کا وقت مانگ لیا اور کہا کہ ان 15 دنوں میں ہم تجاوزات کو ختم کر دیں گے اور اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنا اپنا کاروبار جاری رکھیں گے تاجر برادری نے تعاون پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک محمد اعظم کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں