52

(پاکستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک مشورہ) محمد تسلیم اعوان ،اعوان اتحاد فاونڈیشن پاکستان

(پاکستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک مشورہ) میں پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے، آج پاکستانی بن کر سامنے اںیں اور اج بحثیت پاکستانی یہ فیصلہ کریں کہ ھم نے آج شام 5 بجے سے صرف اور صرف پاکستانی مصنوعات ھی خریدنی ھے. آج پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے تمام پاکستانی فیصلہ کر لیں کہ پاکستانی مصنوعات کے علاوہ خریداری بند ھے. اور پاکستانی تاجروں سے درخواست ہے کہ آج سے اپ نے پاکستان کیلئے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ٹھیک آج شام 5 بجے سے اگلے 150 دنوں کے لیے قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گے. مجھے اپنے اللہ وبرکاتہ و تعالی پر مکمل بھروسہ ہے کہ اللہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے ڈالرز ایک ھفتے میں 150، دوسرے ھفتے میں 100 اور پھر مسلسل نیچے آتا جائے گا. کیا پاکستان سے محبت کا اظہار کرینگے؟. میں پہلا آدمی ھوں میں نے اور میری فیملی نے فیصلہ کر لیا ہے. آپ بھی آگے آئیں اور ملک کو درپیش مشکلات سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں. شکریہ. پاکستان اور پاکستانی بھادر قوم زندہ باد. محمد تسلیم اعوان ،اعوان اتحاد فاونڈیشن پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں