43

ڈاکٹر فاروق حسین خان کی وفات کا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا شعبہ آئی میں ان کی خدمات مثالی ہیں اچھے ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ اچھے انسان تھے *سینئر سرجن ڈاکٹر سعید مالک*

ڈاکٹر فاروق حسین خان کی وفات کا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا شعبہ آئی میں ان کی خدمات مثالی ہیں اچھے ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ اچھے انسان تھے *سینئر سرجن ڈاکٹر سعید مالک*

جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈاکٹر فاروق حسین خان کی وفات کا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا شعبہ آئی میں ان کی خدمات مثالی ہیں اچھے ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ اچھے انسان تھے کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا نے نہ جانے کن کن کو نگل لیا ھے بطور انچارج شعبہ آئی مریضوں کے لیے مسیحا تھے ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر سعید مالک شاہ معروف سماجی شخصیت نیاز خان پٹھان سوشل ورکر میڈم فرازانہ بلوچ اور سنیئر صحافی ملک محمد جاوید اعوان نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا انہوں نے کہا ڈاکٹر فاروق حسین خان نے شعبہ آئی کو مثالی بنایا ہوا تھا اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں