59

*جھنگ* سرگودھا روڈ پر منڈی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ. *ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* سرگودھا روڈ پر منڈی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم ھوا ھے .
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیا اور جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد
منظور حسین ولد محمد دین عمر 65 سال.
علی حیدر ولد منظور حسین عمر 25 سال.
ارم زوجہ سجاد عمر28 سال.
علی امجد ولد منظور حسین عمر 74 سال.
علی رضا ولد منظور حسین عمر19 سال زخمی ھو گئے.
.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں