46

شاندار کامیابی۔۔ *جولائی 2021 ڈیٹا پیک*جون 2021 کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کی اور شاندار کامیابی، * جولائی 2021 میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن*

شاندار کامیابی۔۔ *جولائی 2021 ڈیٹا پیک*جون 2021 کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کی اور شاندار کامیابی،
* جولائی 2021 میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن*

ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ انتظامیہ *ڈاکٹرز ؛نرسز؛ پیرامیڈیکل سٹاف ؛ سپورٹ سٹاف* اور تمام ملازمین کی تہہ دل سے مشکور ھے جن کی انتھک محنت سے اور ڈپٹی کمشنر جھنگ محترم جناب *محمد فیاض موہل* کی خصوصی کاوش،سرپرستی اور ہدایات سے آج *ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ* نے پنجاب بھر میں پہلی* پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں