44

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) میاں زاہد مسعود وٹو کی سالگرہ ان کے دوستوں نے جوش و خروش سے مناٸی ۔ میاں زاہد مسعود وٹو کی 18ویں سالگرہ مناٸی گٸی

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) میاں زاہد مسعود وٹو کی سالگرہ ان کے دوستوں نے جوش و خروش سے مناٸی ۔ میاں زاہد مسعود وٹو کی 18ویں سالگرہ مناٸی گٸی جس میں انکے دوستوں چوہدری حمزہ ۔ ملک عبدالرحمان ۔ احمد ریاض ۔ اسد علی بھٹی اورمحمد حذیفہ نے شرکت اور ان کو زندگی 18خوبصورت بہاریں دیکھنے پر مبارک باد پیش کی ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ آج ہمارے بہت ہی اچھے اور ہر دل عزیز دوست کی سالگرہ ہے اورہم سب مل کر انہیں وش کرتے ہیں اور انکی خوشیوں کو دوبالا کرتےہیں ۔ہم سب دوست آپ کے لیے یہ دعا کرتے ہیں کہ ہے آپکا کامیابیوں کا سفر کبھی ختم نہ دعا ہے اللہ پاک آپکو خوشیوں سے بھرپور لمبی زندگی عطافرمائے اور ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رہے یہ نیا سال زندگی میں مزید خوشیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو۔ اس موقع پر ان دوستوں نے میاں زاہدمسعود وٹو کو تحاٸف بھی پیش کٸے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں