23

خانیوال (اللہ دتہ مرالی سے)تھانہ سٹی میں تعینات جناب آصف شاہ ایک دبنگ اور بڈر کے علاوہ ایک دوریش صفت اور خدا ترس انسان ہیں ان کی تعیناتی سے کبیروالا کی غریب عوام نہایت ہی خوش ہے

خانیوال (اللہ دتہ مرالی سے)تھانہ سٹی میں تعینات جناب آصف شاہ ایک دبنگ اور بڈر کے علاوہ ایک دوریش صفت اور خدا ترس انسان ہیں ان کی تعیناتی سے کبیروالا کی غریب عوام نہایت ہی خوش ہے کیونکہ انہوں نےکہا ہوا ہے کہ ان کے دروازے غریب مسکین شریف اور بے سہارا لوگوں کے لئے ہر وقت کھلے ہیں جرائم پیشہ افراد سے نفرت اور شریف عوام سے اور امن پسند شہریوں کے دوست ہیں انہوں نے مزید آغاز سفر کے نمائندے اللہ دتہ مرالی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایس ایچ او نوید وڑائچ اور ڈی ایس پی راشد تھیم کی قیادت اور احکامات کے تحت کبیروالا میں امن و امان قائم کرنے کی خاطر دن رات ایک کر کے انشاءاللہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کرکے اللہ اور اس کے رسول اور عوام کے سامنے سرخروں ہونگے جب روجطان اور گردونواح میں امن وامان قائم نہی ہو جاتا میں چین سے نہی بیٹھوں گا انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی امن وامان قائم رکھنے میں پولیس کی مدد کریں کسی مشکوک افراد اور مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع پولیس کو دیں مزید انہوں نےکہا کہ گشت تیز کر دی گئی ہے کبیروالا کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں انشاءاللہ کبیروالا میں امن وامان قائم ہوگا محمد آصف سرائے سدھو کے رہائشی ہیں آپ کا تعلق زمیندار گھرانے سے ہے آپ نرم دل خوش مزاج اور اعلیٰ ظرف کے انسان ہیں آپ کی گفتگو کرنے کا انداز بہت میٹھا اور پیارا ہے یہی وجہ ہے کہ ان سے جو بھی ایک بار ملتا ہے وہ بار بار ملنے کی خواہش کرتا ہے آپ اپنے علاقے کی ہردلعزیز شخصیت ہیں آصف شاہ خدا ترس، اور بندہ پرور انسان ہیں آپ اپنے اردگرد کے غریبوں مسکینوں اور یتیموں کا بہت خیال رکھتے ہیں آپ نے اپنی خصوصی گفتگو میں کہا کہ مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے سے دلی سکون ملتا ہے مخلوق خدا سے محبت اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا واحد راستہ ہے مزید انہوں نےکہا کہ عوام سے بے لوث محبت اور شفقت ہمیں ورثہ میں ملا ہے کبیروالا کی عوام محنتی اور جفا کش ہے آپ خلوص اور محبت بانٹے والے انسان ہیں آپ نے کہاکہ خدمت خلق کرنے ہمارا رب ہم سے راضی ہوجاتا ہے اور خدا کی مخلوق بھی آپ حق اور سچ کی راہ میں لڑنے والے ہے آپ کے دروازے ہر غریب و امیر کے لئے ہم و وقت کھلے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں