41

جھنگ ھائی وے ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئر نقاش کے تعمیر کارپٹ روڈ اکڑیانوالہ تا کوٹ عیسیٰ شاہ میں کرپشن کے انکشافات۔ عوامی ذرائع

جھنگ ھائی وے ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئر نقاش کے تعمیر کارپٹ روڈ اکڑیانوالہ تا کوٹ عیسیٰ شاہ میں کرپشن کے انکشافات۔ عوامی ذرائع
جھنگ ھائی وے سب ڈویژن جھنگ کے مایہ ناز سب انجینئر نقاش نے تعمیر کارپٹ روڈ اکڑیانوالہ تا کوٹ عیسیٰ شاہ میں بھی اپنی کرپشن کے گل کھلا دئیے ٹھیکیدار سے مل کر دھڑلے سے ناقص میٹریل استعمال کروایا اور اپنا حصہ بمطابق جثہ وصول کیا عوامی ذرائع کے مطابق روڈ کی تعمیر میں مٹی میں کافی ہیر پھیر ھے پتھر کی کوالٹی بھی کوئی بہتر نہ ھے استعمال شدہ کارپٹ بھی معیاری نہ ھے باقی تفصیلات جلد اگلے شمارے میں…..
عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب چوھدری پرویز الٰہی چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر تعمیرات اور مواصلات پنجاب سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور محمد ارشد بھٹی ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اصلاح احوال کی اپیل کی ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں