234

جھنگ(جاوید اعوان سے)معروف ماہر تعلیم مہر اصغر علی کوڑیانہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیٹیگیشن تعینات ہونےپر پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ جھنگ کے وفد نےانہیں تعیناتی پرخوش امدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا

جھنگ(جاوید اعوان سے)معروف ماہر تعلیم مہر اصغر علی کوڑیانہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیٹیگیشن تعینات ہونےپر پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ جھنگ کے وفد نےانہیں تعیناتی پرخوش امدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا وفد حاجی شمشاد حسین ،مہر فیاض حسین سیال،سید شہروا علی،ملک عمر حیات حسام،میاں عابد سلیم بھٹہ،مہر محمد شریف،ریاض حسین شاکر،مہر وسیم عباس سیال،رب نواز،قیصر عباس نون،عبدالرازق قادری،اورمہر ادریس ہرل (سید احمدرضاشاہ / سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) پر مشتمل تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں