تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
36
شیئر کریں
*جھنگ (جاوید اعوان سے) جھنگ میں غیر معیاری اور ملاوٹی دودھ بیچنے والوں کے خلاف ایکشن ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر ناکہ بندی ضلع بھر کے داخلی راستوں پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ مختلف ملک شاپس اور ڈیری یونٹس کی انسپکشنز بھی کی گئیں*
*جھنگ (جاوید اعوان سے) جھنگ میں غیر معیاری اور ملاوٹی دودھ بیچنے والوں کے خلاف ایکشن ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر ناکہ بندی ضلع بھر کے داخلی راستوں پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ مختلف ملک شاپس اور ڈیری یونٹس کی انسپکشنز بھی کی گئیں* ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) کی سربراہی میں مجموعی طور پر 18120 لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا485 لیٹر ملا وٹی وغیر معیاری دودھ موقع پر ہی تلف اور 41000 روپے کے بھاری جرمانے عائد ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی