43

*جھنگ.جاوید اعوان سے)*ڈاکٹر عنبرین سرور* *ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر* *IRMNCH* *کے اپنے ھی قوانین۔کسی کو خاطر میں نہیں لاتی*. *CEO ہیلتھ اتھارٹی کے احکامات بھی ھوا میں اڑا دیے ذرائع*

*جھنگ.جاوید اعوان سے)*ڈاکٹر عنبرین سرور*
*ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر* *IRMNCH* *کے اپنے ھی قوانین۔کسی کو خاطر میں نہیں لاتی*. *CEO ہیلتھ اتھارٹی کے احکامات بھی ھوا میں اڑا دیے ذرائع*
ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ
کوارڈینٹر نیشنل پروگرام براِئے خاندانی منصوبہ بندی وہ بنیادی صحت کی کرپشن اور اقرباپروری کی بدولت جھنگ میں پروگرام مکمل فلاپ صرف کاغذوں میں سب اوکے ھے عملی طور پر صفر لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈاکٹر عنبرین سرور کو منتھلی کے ساتھ دیسی گھی دیسی انڈے دیسی مرغیاں اور شہد کی شکل میں بھتہ دیتی ہیں اور ایسا کر کے موجیں کرتی ہیں جبکہ لیڈی ہیلتھ سپروائزر بھی باقاعدہ پروگرام کوارڈینٹر کو مال پانی دیتی ہیں ذرائع کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز کو روزانہ بیس گھر وزٹ کرنے ہوتے ہیں مگر ضلع بھر میں ایسا کچھ نہی ھو رہا ھے سینکڑوں کی تعداد میں ورکزر ہیں مگر سب بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے پروگرام کوارڈینٹر کے حصہ لینے کی وجہ سے بے پرواہ ہیں حکومت کے کروڑوں روہے اس پروگرام پر لگ رھے ہیں مگر یہاں رزلٹ صفر ھے ڈاکٹر عنبرین سرور جو پہلے اس سیٹ پر تھی کرپشن اور ناقص کارکردگی پر تبدیل ہوئی مگر چونکہ اس سیٹ پر مال پانی بہت تھا دوبارہ نوٹ لگا کر اس سیٹ پر آگئی ہیں اور خوب لوٹ مار کر رہی جبکہ عملی طور پر کام صفر ھے یاد رھے کہ ایک سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ انکے سفارشی ہیں اور اوپر دینے کے نام پر ان سے برابر حصہ وصول کرتے رہتے ہیں دوسری طرف ذرائع نے یہ بھی بتایا ھے کہ شہری کی رائٹ ٹو انفارمیشن کے مطابق دی گئی درخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ نے ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر کو انفارمیشن دینے کے لیے تحریری طور پر کہا مگر موصوفہ نے انکے احکامات بھی ھوا میں اڑا دیئے عوامی اور سماجی حلقوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی سے ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر کو معطل کر کے اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں