مرحوم قائد کی پہلی برسی کے موقع پر گورنمنٹ غزالی ماڈل مڈل سکول یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سابقہ MPA محمد یعقوب شیخ، ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن فیصل آباد ڈویژن چوہدری نذر حسین گجر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ظفر اقبال حیدری،ریاض عشرت بھٹی،حاجی احمد بخش ہرل والد گرامی مرحوم قائد پروفیسر اشفاق حسین ہرل بھائی مرحوم قائد،رانا محمد بوٹا صدر کلرک ایسوسی ایشن جھنگ،حافظ صدیق نصیر ہرل صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ جھنگ،محمد زاہد سیالوی اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر جھنگ ،بابائے اساتذہ اظہر عباس،سید احمد رضا شاہ سپیشل ایجوکیشن اور یونین رہنما محمدانور جپہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی

