61

*جھنگ (جاوید اعوان سے )محکمہ تعلیم جھنگ میں ریٹائر ھونے والے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا*

*جھنگ (جاوید اعوان سے )محکمہ تعلیم جھنگ میں ریٹائر ھونے والے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا*
ال پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن یونٹ محکمہ تعلیم نے ریٹائر ھونے والے ملازمین جن میں محمد ارشد ہیڈ کلرک ملک محمد مشتاق ہیڈ کلرک فاروق خان ہیڈ کلرک محمد نواز ہیڈ کلرک مہر ذوالفقار نول ہیڈ کلرک اور صفدر حسین جونیئر کلرک کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رانا محمد بوٹا ضلعی صدر ال پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع جھنگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کے علاوہ جاوید اقبال ضلعی جنرل سیکرٹری مہر محمد پرویز ضلعی نائب صدر ملک اسد عمران ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے بھی شرکت کی الوداعی تقریب کے تمام انتظامات حافظ صدیق نصیر صدر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جھنگ اور ان کی ٹیم نے کیے تقریب کے شرکاء کو کھانا دیا گیا اور بعد ازاں ریٹائر ھونے والے ملازمین کو تحائف بھی دیے گئے الودعی تقریب کا اختتام ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ ھوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں