89

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ کے تمام سرکاری سکولوں میں مورخہ 16 مئی 2024 کوانتخابات ھونگے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ کے تمام سرکاری سکولوں میں مورخہ 16 مئی 2024 کوانتخابات ھونگے*
ہائر سیکنڈری،ہائی،ایلیمنٹری اور پرائمری زنانہ مردانہ سکولوں میں طلباء کے درمیان انتخابات طلباء کی انتخابات میں بھرپور شرکت ہر سکول میں صدر،نائب صدر،جنرل سیکرٹری،فناس سیکرٹری اور کلاس ریپریزنٹیٹوکےعہدوں پر انتخابات ہوں گےعہدوں پر فائز ہونے والےطلباء ،طالبات میں خوشی کی لہر کون ہوگا سکول کا صدر کون ہوگا نائب صدر کون ہوگا جنرل سیکرٹری کون ہوگا فناس سیکریٹری اور کون بنے گا کلاس ریپریزنٹیٹو سب طلباءکی نظریں 16 مئی کے انتخابات پر
چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ محمد سرور ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سیکنڈری ایجوکیشن ظفر اقبال حیدری ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری مردانہ غلام جیلانی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری زنانہ نسرین عبداللہ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سیکنڈری چوہری عبدالرحمان سمیت تمام افسران نے انتخابات کےانتظامات مکمل کر لیےجس میں چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی محمد سرور اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری مردانہ غلام گیلانی کا اہم کردار ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں