22

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اشٹام فروشوں کی چاندی۔ مگر کچہری کمپاونڈ میں بوگس اشٹام فروشی میں عقیل احمد خان نمبر ون نکلے اسسٹنٹ کمشنر نے لائسنس منسوخ کا خط لکھ دیا ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اشٹام فروشوں کی چاندی۔ مگر کچہری کمپاونڈ میں بوگس اشٹام فروشی میں عقیل احمد خان نمبر ون نکلے اسسٹنٹ کمشنر نے لائسنس منسوخ کا خط لکھ دیا ذرائع*
*جھنگ اشٹام فروشوں کی چاندی۔ مگر کچہری کمپاونڈ میں بوگس اشٹام فروشی میں عقیل احمد خان نمبر ون نکلے اسسٹنٹ کمشنر نے لائسنس منسوخ کا خط لکھ دیا*تفصیلات کے مطابق کچہری کمپاؤنڈ میں عقیل احمد خان لائسنس نمبر پی بی 32 جھنگ نے بوگس اشٹام فروشی میں پہلا نمبر حاصل کر لیا ھے ذرائع کے مطابق ڈومیسائل برانچ میں عقیل احمد خان کے جاری شدہ بوگس اشٹام پکڑ لیے گئے ہیں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ان کو بوگس قرار دے دیا اور ڈپٹی کمشنر جھنگ کو خط لکھ دیا کہ عقیل احمد خان کا اشٹام فروشی کا لائسنس منسوخ کیا جائے اور ڈی پی او جھنگ کو قانونی کاروائی کے لیے بھی لکھا جائے عوامی اور سماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے اس راست قدم کو بہت سراہا ھے مگر دوسری طرف ڈپٹی کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی طرف سے لکھا جانے والا خط گم ھو گیا ھے یا گم کر دیا گیا ھے مزید انکشافات متوقع ہیں یاد رھے کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ آفس میں ڈاک گم ھونے کے کئی کیس پہلے بھی رپورٹ ھو چکے ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں