60

ننکانہ صاحب کے گاؤں ڈھاری بھٹیاں میں غریب بچوں کے ساتھ ظلم کی انتہا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ننکانہ صاحب کے گاؤں ڈھاری بھٹیاں میں غریب بچوں کے ساتھ ظلم کی انتہا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ایک بھائی کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا اور دوسرے کے ساتھ ظلم اور درندگی کی تمام حدیں پار معصوم بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب میں زیر علاج مگر انصاف فراہم کرنے والے کہاں سو گئے ہیں کہ ایسا ظلم ہو رہا ہے کیا غریب کو جینے کا حق نہیں ہے اگر ہے تو پھر آئین پاکستان پر مکمل عمل کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن سوال یہ بھی ہے کہ اس غریب فیملی کی چیخ و پکار سننے والا کون۔۔۔۔۔۔؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں