54

ٹریفک پولیس کے اہلکار آج کل شہریوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ٹریفک پولیس کے اہلکار آج کل شہریوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
آج سات سالہ بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سے باہر نکلا اس کے ہاتھ پر پٹی بھی تھی لیکن ٹریفک پولیس کے وارڈن نے پریشانی کی حالت میں موجود اس کے باپ سے بدتمیزی کی پانچ سو کا چالان کیا موٹرسائیکل بند کردیا باپ اپنے بچے کے ساتھ چنگچی پر ٹریفک پولیس کے دفتر گیا اور جان بخشی ہوئی ،،پولیس افسران ایک طرف محکمے کا امیج بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں تو دوسری طرف مریض بچے کے ذہن میں آج کے رویے سے کیا امیج ابھرا ہوگا سوالیہ نشان ہے ۔۔۔۔۔۔۔ٹریفک پولیس کی جانب سےماسک نہ۔لگانے پر موٹرسائیکل سواروں،رکشہ۔ڈرائیوروں کو ایک ہزار روپے تک جرمانہ کیا جارہا ہے دوسری طرف ویگن ڈرائیوروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہورہی ڈی پی او صاحب اسطرف بھی دھیان دیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں