61

ماموں کانجن۔ (رانامشتاق تحصیل رپورٹر تاندلیانوالہ) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر ماموں کانجن میں مہنگا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ شروع مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

نائب تحصیلدار رائے احمد علی نے ماموں کانجن کاروائی کرتے ہوئے مہنگا گوشت فروخت کرنے پر دوکانداروں کو جرمانہ اور اعجاز ولد منظور کے خلاف مقدمہ درج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں