70

جھنگ (محمد جاوید اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ ضلع جهنگ کی صدر اورسابق چیئرپرسن زکوة وعشر کمیٹی ضلع جهنگ بیگم عابدہ بشیر چوہدری کی فیصل آباد میں رانا ثناء اللّه صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )پنجاب سے اہم ملاقات کی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

اورجھنگ کے حوالے سے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔اس موقع پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام کو مہنگائی کے طوفان اور ملکی بحران سے صرف اور صرف پاکستان مدلم لیگ ن ہی نکال سکتی ہے مسلم لیگ ن ہی ملک کی حقیقی جماعت ہے جس نے ووٹ کو عزت دی اور ملک کے اندر ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار مہیا کیا انہوں نے کیا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے ۔بیگم عابدہ بشیر چوہدری نے کہا کہ جھنگ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے جس میں خواتین کی زیادہ تعداد شامل ہو رہی ہے مسلم لیگ ن غریب اور مظلوم لوگوں کی آواز ہے جھنگ کو پسماندگی سے نکالنے میں مسلم لیگ ن ہی اہم کردار ادا کر سکتی ہے جھنگ میں مسلم لیگ ن خواتین ونگ میں تنظیم سازی کے عمل کو منظم طریقے فعال بنایا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں