39

آج تحریک ادب القرآن انٹر نیشنل ٹرسٹ کے بانی وچیرمین عبدالمنان اور ترجمان لیبر قومی موومنٹ علی سفیان انصاری کی زیر نگرانی قبرستانوں سے شہید قرآن پاک دو بڑی گاڑیوں میں لوڈ کروائے گئے۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ان میں سے جو قرآن پاک پڑھے جا سکتے ہیں وہ مکمل تیار کر کے تحریک ادب القرأن پورے پاکستان میں فی سبیل اللہ تقسیم کرتی ہےجو گزشتہ کٸی سالوں سے یہ عمل اللہ کی توفیق سے جاری ہے ٹیم سرعام کے رہنما ڈاکٹر افتخار نے بھی اپنی خدمات پیش کیں۔ مسلمانوں سےگزارش ہے قرأن پاک مقدس کتاب ہے اس کو خیال رکھیں۔اور نیکی کے اس عمل میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں