24

جھنگ(محمد جاوید اعوان ) حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں کسانوں سے گندم کی خریداری جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان ) حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں کسانوں سے گندم کی خریداری جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اور اب تک ضلعی ٹارگٹ کی ستانوے عشاریہ انناوے فیصد گندم خریدی جا چکی ہے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سفیان آصف اعوان نے بتایا کہ ضلع کے کسانوں میں ایک سو آٹھ عشاریہ چودہ فیصد باردانہ تقسیم کرچکے ہیں،رواں سال ضلع جھنگ میں26 لاکھ28 ہزار 100بوری گندم خریداری کاٹارگٹ ہے جو ہم حاصل کرنے کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسانوں سے ٹارگٹ سے زائد گندم بھی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق خریدی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں