34

جھنگ(محمد جاوید اعوان ) کورونا وباءکے سدباب کیلئے حکو مت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان ) کورونا وباءکے سدباب کیلئے حکو مت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اور اب تک ضلع بھر میں مجموعی طور پر39554افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر ضلع بھر میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز لگانے کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔اب تک مجموعی طور پر2551 ہیلتھ کیئر ورکز کو پہلی ڈوز جبک1817ہیلتھ کیئر ورکز کو دوسری ڈوز لگائی جاچکی ہے۔ اسی طرح ضلع جھنگ کے مختص مراکز میں مجموعی طورپر13207 بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاﺅکی پہلی ڈوز جبکہ 5545 کو دوسری ڈوذ لگائی جاچکی ہے۔ضلع میں کورونا مثبت کیسز121 ہیں اور اس کے تمام مریضوں کوجھنگ، تحصیل شورکوٹ،اٹھارہ ہزاری اور احمد پور سیال میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ضلع بھر میں کورونا وباکے باعث 23افراد کی موت واقع ہو چکی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں