49

بارہ جون 2020ء کو تحریک انصاف کی ایم پی اے ثانیہ کامران نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا تھا۔ پینل آف چیئرمین میاں شفیع محمد نے ثانیہ کامران سے حلف لیا تھا۔ یہ حلف فلیٹرز ہوٹل کے ہال میں ہوا تھا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

فلیٹرز ہوٹل کے ہال کو کورونا کے باعث اسمبلی ہال کا درجہ دیا گیا تھا۔ میاں شفیع نے یہ حلف سپیکر اور ڈپٹی سپکیر کی عدم موجودگی میں لیا تھا۔ حلف کی تقریب میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں