40

مردہ جانوروں کاگوشت عوام کو فروخت کرنے والے 03 مردہ ضمیرملزمان گرفتار۔شیراکوٹ پولیس کی کاروائی۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

مردہ جانوروں کاگوشت عوام کو فروخت کرنے والے 03 مردہ ضمیرملزمان گرفتار۔شیراکوٹ پولیس کی کاروائی۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

مردہ بھینس کا گوشت لوڈر رکشہ میں طلعت پارک سے سبزہ زار فروخت کیلئےاپنے اڈے پر لے جارہے تھے۔۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

شیراکوٹ پولیس نے دوران پٹرولنگ لوڈر رکشہ کو مشکوک جانتے ہوئے روکا۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

لوڈر رکشہ میں مردہ بھینس کا گوشت ترپال سے ڈھانپ رکھا تھا۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے بتایا کہ عرصہ دراز سے مردہ جانوروں کو ڈھونڈ کر انکا گوشت فروخت کرتے ہیں۔۔

اکثر روڈ ۔کھلی جگہوں پر مردہ جانوروں کو تلاش کرتے ہیں۔۔

شیراکوٹ پولیس نے ملزمان طاہر۔شہزاد اور فاروق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ عظیم انور

ملزم طاہر اور شہزاد پیشہ ور قصائی ہیں جبکہ فاروق انکے ساتھ لوڈر رکشہ پر گوشت کے لیجانے کاکام کرتا رہا۔۔

عوام سے التماس ہے کہ مردہ جانوروں کو سڑکوں کے کنارے ۔کھلی جگہوں پر مت پھینکیں۔اویس شفیق

کامیاب کاروائی پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ایس ڈی پی او نواں کوٹ محمد عمر فاروق

ایس ایچ او شیراکوٹ عظیم انور اور پولیس ٹیم کو شاباش

لاہوریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت کھلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں