21

جھنگ (محمد جاوید اعوان)رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف کے نام پر کچھ نہیں ملا، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان)رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف کے نام پر کچھ نہیں ملا، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
چینی مافیا حکومت کو بلیک میل کر کے بہت مال کماگیا۔ سرکاری چینی فروخت کرنے والے کا مقدمہ نیب کو بھیجا جائے گا۔کنزیومرز کمیٹی۔زرائع کے مطابق رمضان بازاروں میں سرکاری چینی فروخت کرنے والا ڈیلر نے لوٹ مار کی انتہا کر دی ہے اس نے پہلے سیزن میں چھکامار دیا ہے اپنے خاندان کے سیاسی اثر کی وجہ سے چینی سپلائی کا ٹھیکہ لینے والے غلہ منڈی کے تاجر نے چینی کی مدد میں کڑوں روپے کی سبڈی حاصل کی لیکن عوام کو کچھ نہیں ملا۔چند تھیلے رمضان بازاروں میں سپلائی کر کے مال فروخت کر کے مال کمانے والے غلہ منڈی کے تاجر نے آفسران کے ساتھ مل کر خوب مال کمایا۔ رمضان بازاروں میں عوام کو جس طرح ذلیل کر کے چینی فروخت کی گئی ہے وہ عوام کے سامنے ہے ڈسٹرکٹ کنزیومرز کمیٹی نے اس سلسلے میں انکوائری نیب کو روانہ کرنے کا فیصلہ کیا کنزیومرز کمیٹی کی لیگل ٹیم نے تمام ثبوت جمع کر کے کام شروع کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں