21

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)ایف آئی اے کا عبدالحکیم میں چھاپہ،ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ برآمد،ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)ایف آئی اے کا عبدالحکیم میں چھاپہ،ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ برآمد،ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر عبدالحکیم میں 2سے زائد مقامات پر چھاپہ مارکر ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغازکردیا ہے۔چھاپہ دربار گیٹ عبدالحکیم کے نزدیک ایک کریانہ سٹور پر اورگلشن مہر علی ہاوئسنگ سوسائٹی میں مار اگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں