32

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) ریلوے اسٹیشن پر لائٹس کی تنصیب نہ کی گئی، پلیٹ فارم رات کو بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا،مسافر و شہری پریشان، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) ریلوے اسٹیشن پر لائٹس کی تنصیب نہ کی گئی، پلیٹ فارم رات کو بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا،مسافر و شہری پریشان، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
تفصیل کے مطابق عبدالحکیم کے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی لائٹس عرصہ دراز سے بند ہیں پلیٹ فارم اندھیرے میں بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ رات کے دوران ریل گاڑیوں سے اترنے/چڑھنے والے مسافر اکثروارداتوں کا شکار ہو جاتے ہیں، دوسری جانب اسٹیشن پر سیکورٹی کا بھی کوئی بندوبست نہ ہے شہر کے سماجی حلقوں نے ڈی ایس ریلویز ملتان سے مطالبہ کیا کہ وہ مسافروں کی حفاظت کیلئے ریلویز پلیٹ فارم عبدالحکیم پر لائٹس نصب کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں