43

جھنگ (محمد جاوید اعوان )یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا سنہری دن ہے جب پاکستان نے پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کرکے دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان )یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا سنہری دن ہے جب پاکستان نے پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کرکے دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ جھنگ کے صدر بیگم عابدہ بشیر چوہدری نے سینئر صحافی مہر ریاض نول سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ اس عظیم دن کے موقع پر سجدہ شکر بجا لاتے ہوئے اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ تمام چیلنجز کے باوجود ہم اب پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ با وقار،خود مختار اور خوشحال پاکستان کا خواب حقیقت بنے گا ۔ بیگم عابدہ بشیر چوہدری نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر پاکستان اور عالم اسلام کی سر بلندی کا دن ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب وہ باوقار قیادت پاکستان کی باگ ڈور سنھبالے گی اور خوشحال پاکستان کا خواب تابندہ ہو گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں