33

جھنگ(محمد جاوید اعوان )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آج بروز ہفتہ قبل از دوپہر 10بجے تریموں ہیڈ بیراج مشرقی کنارہ عقب ایریگیشن آفس متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئے موک اکسرسائز (فرضی مشقیں)کا اہتمام کیا جائیگا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل ہونگے

جھنگ(محمد جاوید اعوان )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آج بروز ہفتہ قبل از دوپہر 10بجے تریموں ہیڈ بیراج مشرقی کنارہ عقب ایریگیشن آفس متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئے موک اکسرسائز (فرضی مشقیں)کا اہتمام کیا جائیگا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل ہونگے جبکہ تقریب میں ریسکیو1122، پی ڈی ایم اے، لائیو سٹاک، زراعت، صحت، تعلیم، سول ڈیفنس ودیگر محکموں کی طرف سے سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔ فرضی مشقوں میں سیلاب کے دوران امدادی کاروائیوں کی ریہرسل کی جائیگی۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں