87

بہاول پور(نمائندہ سٹی ون نیوز)بیوی نے اپنے آشنا غلام حسین اور قیصر اور بیٹے سے ملکر شوہر کو مردانی صفات سے محروم کردیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

بہاول پور(نمائندہ سٹی ون نیوز)بیوی نے اپنے آشنا غلام حسین اور قیصر اور بیٹے سے ملکر شوہر کو مردانی صفات سے محروم کردیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
بہاول پورسیٹلائٹ ٹاؤن کی رضوانہ کے اپنے آشنا غلام حسین کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس پر شوہر محمد شیراز نے اسکو منع کیا رضوانہ نے اپنے آشنا کے ساتھ ملکر ڈاکٹر قیصر کی مدد سے اپنے خاوند محمد شیراز کو مردانہ صفات سے محروم کر دیا تھانہ بغدادالجدید نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ اور اس کے بیٹے اور اشنا غلام حسین کو گرفتار کر لیا
بعد میں ساز باز کرکے نامزد ملزم رضوانہ کے بیٹے کو چھوڑدیا گیا جبکہ غلام حسین حوالات میں ہے اور ڈاکٹر قیصرکو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا
محمدشیراز نے اپنے موقف میں بتایا کہ میری ایف آئی آر میری مرضی کے مطابق نہیں کی گئی
بلکہ ملزمان کی مرضی کے مطابق کی گئی ہے
مجھے رضوانہ ۔غلام حسین اور ڈاکٹر قیصر نے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے
میرے جسم کے مختلف عضا کاٙٹے گئے
میرے پیٹ میں خنجر سے وار کئے گئے اور پیروں کو کاٹا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں