47

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)واپڈا عبدالحکیم نے کنڈی لگا کر بجلی چوری پکڑ لی، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)واپڈا عبدالحکیم نے کنڈی لگا کر بجلی چوری پکڑ لی، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
واقعہ کے مطابق ایس ڈی او واپڈا عبدالحکیم راؤ محمد شاکر نے بتایا کہ انکی ٹیم میٹر ریڈر محمدکاشف،محمد عمران،ایل ایس ٹو نعمان محمد خان نے نواحی علاقہ بلوچی والامیں سلیم خان نامی شخص کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارکر بجلی چوری پکڑ لی ہے۔مذکرہ شخص بجلی کے پول ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ کنڈی لگا کر عرصہ دراز سے بجلی چوری کررہا تھا۔ ملزم مذکور کے خلاف زیر دفعہ462 J بمطابق تعزیراتِ پاکستان اندراج مقدمہ کیلئے استغاثہ رپورٹ پولیس اسٹیشن تلمبہ کو ارسال کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں