43

پنجاب ہائی وےپٹرول جھنگ ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ مہر سعید چچکانہ کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ

پنجاب ہائی وےپٹرول جھنگ
ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ مہر سعید چچکانہ کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس جھنگ نے ماہ مئ2021 کی کارگرگی کا جائزہ لیا اورکارگردگی رپورٹ جاری کر دی۔

ناجائز اسلحہ کے 05مقدمات درج کرواۓ

کل 122مختلف مقدمات درج.

03پسٹلز 30بور اور گولیاں برآمداور 01ریپیٹر معہ کارتوس برآمد۔ایک رائفل223بور برآمد

02اشتہاری ملزمان گرفتار کیے۔

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے مقدمات اور گیس ریفلنگ کے مقدمات اور 171ppc کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقدمات۔
اسی طرح ٹریفک رولز کے تحت59ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کر کے بند کیاگیا. اور 422مسافروں کو ہیلپ فراہم کی گئ
ڈی ایس پی مہر سعید چچکانہ
کا کہنا تھا کہ
اشتہار یوں ،ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کو قانون کی گرفت میں لانا ہے . پوسٹ انچارجز کو ہدایت کی کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں سپلائر کے نام بھی درج کئے جائیں تاکہ جرائم کا قلع قمع کیا جاسکے ۔

پٹرولنگ پولیس ، ضلعی پولیس جھنگ کے ساتھ رابطہ اور جرآئم پیشہ لوگوں کی معلومات شیئر کریں تاکہ ضلع ہذا کرائم فری ثابت ہو

سپیڈ لمٹ اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں : DSPپی ایچ پی

کسی بھی ایمرجنسی میں 1124 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں

ترجمان پٹرولنگ پولس جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں