37

12 جون اٸیر سفاری کے نام سے اسلام آباد سکردو اٸیر سروس متعارف کرائی جارہی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں


12 جون اٸیر سفاری کے نام سے اسلام آباد سکردو اٸیر سروس متعارف کرائی جارہی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جس میں اسلام آباد سے سکردو جاتے ہوٸے فضا سے مشہور سیف الملوک جھیل نیشنل پارک دیو ساٸی مشہور پہاڑ نانگا پربت اور دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو قابل ذکر ہیں فلاٸٹ کیپٹن آپکو ان سب کے بارے میں بتاٸیں گے فلاٸٹ ایک گھنٹے کی ہوگی دو گھنٹے کا سٹے ہوگا پی آٸی اے بسز لیکر شنگریلہ ہوٹل جاٸیں گی جہاں آپکو چاۓ کافی وغیرہ دی جاٸے گی
اگر آپ اسی فلاٸٹ سے واپس نہیں آنا چاہتے آپ کسی بھی دن دوسری فلاٸٹ سے واپس آسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں