23

جھنگ(محمد جاوید اعوان) تحصیل احمد پور سیال ڈائنہ موڑ کے رہائشی معروف عالم دین، مبلغ اسلام،عالم نبیل” حضرت علامہ مولانا حافظ تحسین اسلام عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ (الکرم اسلامک انسٹیٹیوٹ) بھیرہ شریف سرگودھا سے ادیب،عالم ،فاضل اور الشہادة العالمية(ایم اے عربی،ایم اے اسلامیات) کی ڈگریاں اور سند فراغت حاصل کرنے کے بعد خوشیوں کی بہاروں میں واپسی علاقہ آمد پر اہل علاقہ نے بھرپور اور شاہانہ پرتباک استقبال کیا

جھنگ(محمد جاوید اعوان)
تحصیل احمد پور سیال ڈائنہ موڑ کے رہائشی معروف عالم دین، مبلغ اسلام،عالم نبیل” حضرت علامہ مولانا حافظ تحسین اسلام عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ (الکرم اسلامک انسٹیٹیوٹ) بھیرہ شریف سرگودھا سے ادیب،عالم ،فاضل اور الشہادة العالمية(ایم اے عربی،ایم اے اسلامیات) کی ڈگریاں اور سند فراغت حاصل کرنے کے بعد خوشیوں کی بہاروں میں واپسی علاقہ آمد پر اہل علاقہ نے بھرپور اور شاہانہ پرتباک استقبال کیا۔اور پھولوں کی پتیاں بھی نشاور کیں اس موقع پر علامہ صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ میں حضور ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ الازہری کے مشن کے فروغ کےلئے کوشاں رہوں گا۔فروغ عشق رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اور پیغام قرآن کو عام کرنے میں اپنی پوری توانائیاں صرف کروں گا۔اسلام امن کا درس دیتا ھے ھم امن کے فروغ کےلئے کام کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں