41

جھنگ(محمد جاوید اعوان )حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کے پانچ مختلف دیہی مراکز صحت میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان )حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کے پانچ مختلف دیہی مراکز صحت میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ضلعی فوکل پرسن ڈاکٹر نوید صفدر کے مطابق دیہی علاقوں کی عوام کی سہولت کے پیش نظر دیہی مراکز صحت شاہ جیونہ،باغ، موچی والا، حویلی بہادر شاہ اور روڈو سلطان کے دیہی ہیلتھ مراکز میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایات کی روشنی میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرسہیل اصغر کی نگرانی میں ان نئے قائم کردہ مراکز میں تربیت یافتہ عملہ اور ماہر ڈاکٹروں نے مرد و خواتین کو کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا کام شروع کردیا گیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں