62

کالیکی منڈی,(محمد اشرف نوید) قبرستان سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

کالیکی منڈی,(محمد اشرف نوید) قبرستان سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کالیکی منڈی کے نواحی گاؤں مٹم کے قبرستان سے 24 سالہ لڑکی کی نعش برآمد لڑکی کو قتل کرکے نعش مقامی قبرستان میں پھینک دی گئی اہل علاقہ کی نشاندہی پر پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر لواحقین کا پتہ لگا لیاجبکہ ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد ریفر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق
کالیکی منڈی کے نواحی گاؤں مٹم کے مقامی قبرستان سے ایک 24 سالہ لڑکی کی نعش برآمد ہوئی جسے بڑی بے دردی کیساتھ قتل کیا گیا تھا مقامی لوگوں کی نشاندہی پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر لواحقین کو تلاش کیا گیا پولیس کے مطابق نواحی گاوں وچھوکی کے رہائشی عطااللہ کی 24 سالہ بیٹی گزشتہ 2 روز سے لاپتہ تھی جس پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر ضروری کاروائی کیلئے مردہ خانہ ریفر کر دیا جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لڑکی کو بڑی بے دردی کیساتھ قتل کیا گیا ہے اور زبردستی زناکا بھی شبہ ظاہر کیا جارہا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے جبکہ ملزمان کی بھی تلاش جاری ہے

ملک اشرف نوید کالیکی منڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں