34

کالیکی منڈی(ملک محمد اشرف نوید) , کالیکی منڈی کے نواحی علاقہ چوکی نانوں آنہ کے قریب ڈکیتی کی واردات مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

کالیکی منڈی(ملک محمد اشرف نوید) , کالیکی منڈی کے نواحی علاقہ چوکی نانوں آنہ کے قریب ڈکیتی کی واردات مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
نٸے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو ڈاکووں کی سلامی ناہریانوالہ کے رہاٸشی قاسم نامی شخص سے تقریبا ایک لاکھ نقدی و موبائل چھین لیا
تفصیلات کے مطابق علاقہ کالیکی منڈی جو کہ کچھ عرصہ سے ڈاکوؤں سے بچا ہوا تھا ایک مرتبہ پھر ڈکیتوں کے رحم و کرم پر آگیا اور چوکی نانوں آنہ کے قریب نہر کنارے ناہرانوالہ کے رہائشی قاسم نامی شخص کو دو موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ دکھا کر اس کو نقد ایک لاکھ روپے اور موبائل فون سے محروم کر دیا اور فرار ہوگئے ڈکیتی کی یہ واردات کالیکی منڈی میں نئے تعینات ہونے والےایس ایچ او شہاب اکرم کو سلامی ہے کہ ان کے آتے ہی پہلے دن ڈکیتی کی واردات ہونا ان کے لیے چیلنج ہے کیونکہ سابقہ ایس ایچ او احمد جمال کی تعیناتی کے دوران ڈکیتی کی واردات ختم ہو چکی تھی مگر حالیہ واردات نے ایک بار پھر علاقہ بھر کے مکینوں کو پریشان کر دیا ہے اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے ہے ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر پکڑ کر عبرتناک سزا دی جاۓ
ملک اشرف نوید کالیکی منڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں