27

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان) پک اپ وین میں موبل آئل رکھتے ہوئے اچانک گاڑی کو آگ لگ گئی ریسکیو1122نے کنٹرول کر لیا*۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان) پک اپ وین میں موبل آئل رکھتے ہوئے اچانک گاڑی کو آگ لگ گئی ریسکیو1122نے کنٹرول کر لیا*۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ: بھکر روڈ پر مدینہ ٹاؤن میں ایک گھر میں گاڑیوں میں ڈالنے والا موبل آئل سٹور کیا گیا تھا وہاں سے پک اپ گاڑی میں رکھ رہے تھے کہ اچانک وین کو آگ لگ گئی گاڑی کو آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو1122کنٹرول میں کال آتے ریسکیو کی فائر وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچی اور پیشہ وارانہ مہارت سے فائر فائٹنگ کر کے آگ پر مکمل کنٹرول کر لیا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین نے تمام آپر یشن کی نگرانی خود کی اہل علاقہ سے ریسکیوکے جوانوں کے کام کو بہت سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں