41

لاھور:فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کی موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور:فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کی موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

دس دن کے اندر دوسرا ایکسیڈنٹ 2 مسافر جاں بحق اور 6 مسافر زخمی موٹروے پولیس

اعوام عزیزوں و اقارب اور دوستوں کو خبردار کریں موٹروے پولیس

فیصل موورز کے ڈرائیور لا پرواہی کی ڈرائیونگ کرتے ہیں موٹروے پولیس

ان کو پہلے بھی کوئی بار آگاہ کیا تھا مگر کوئی بھی عمل نہیں ہوا ترجمان موٹروے

ترجمان موٹروے نے اسلام آباد موٹروے ملتان فیصل آباد موٹروے پر مکمل پابندی عاید کر دی

فیصل موورز کے ڈرائیوروں کی لاپروائی سے کئی حادثات رونما ہوئے ھے ترجمان موٹروے

اگر نیشنل ہائی وے پر بھی اسے واقع رونما ہوئے تو فیصل موورز کی تمام گاڑیوں پر وہاں بھی پابندی عاید کر دی جائے گی ترجمان موٹروے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں