45

*جھنگ پولیس کے 35 پولیس افسران کی ترقی ، ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے پروموشن کے بیج لگائے* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ پولیس کے 35 پولیس افسران کی ترقی ، ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے پروموشن کے بیج لگائے* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ : جھنگ پولیس کے ترقی پانے 35 پولیس افسران کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جھنگ : ترقی پانے والوں میں30 ھیڈ کنسٹیبلان کی ASI , جبکہ پانچ ASI کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ۔
جھنگ : ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے DSP صدر سرکل کامران ظہور کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو بیجز لگائے ۔
جھنگ : اُمید کرتا ہوں آپ سب مزید محنت ، ایمانداری اور لگن سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے ۔ ڈی پی او جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں