22

*اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں