35

جھنگ(محمد جاوید اعوان) کورونا وباءکے سدباب کیلئے حکو مت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اب تک ضلع بھر میں مجموعی طور پر67804افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر ضلع بھر میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز لگانے کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔اب تک مجموعی طور پر2586 ہیلتھ کیئر ورکز کو پہلی ڈوز جبک2256ہیلتھ کیئر ورکز کو دوسری ڈوز لگائی جاچکی ہے۔ اسی طرح ضلع جھنگ کے مختص مراکز میں مجموعی طورپر13907 شہریوں کو کورونا سے بچاﺅکی پہلی ڈوز جبکہ 10765 کو دوسری ڈوذ لگائی جاچکی ہے۔ضلع میں کورونا مثبت کیسز95 ہیں اور اس کے تمام مریضوں کوجھنگ، تحصیل شورکوٹ،اٹھارہ ہزاری اور احمد پور سیال میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ضلع بھر میں کورونا وباءکے باعث 23افراد کی موت واقع ہو چکی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں