35

جھنگ(محمد جاوید اعوان) کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، اب تک ضلع بھر میں مجموعی طور پر65563افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

۔ضلع بھر میں ہیلتھ کیئر ورکرز اورشہریوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز لگانے کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔اب تک مجموعی طور پر2583ہیلتھ کیئر ورکز کو پہلی ڈوز جبکہ2253ہیلتھ کیئر ورکز کو دوسری ڈوز لگائی جاچکی ہے۔ اسی طرح ضلع جھنگ کے مختص مراکز میں مجموعی طور13344 بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاﺅکی پہلی ڈوز جبکہ10700 کو دوسری ڈوذ لگائی جاچکی ہے۔ضلع میں کورونا مثبت کیسز91 ہیں اور اس کے تمام مریضوں کوجھنگ، تحصیل شورکوٹ،اٹھارہ ہزاری اور احمد پور سیال میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ضلع بھر میں کورونا وباءکے باعث 23افراد کی موت واقع ہو چکی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں