35

جھنگ (محمد جاوید اعوان) میڈم زاھدہ پروین ڈی ایس پی ٹریفک کی شہرمیں دوغلی پالیسی۔ ٹریفک سٹاف کو حکم دیا ھے کہ مجھے سارے شہر میں بلیک پیپرز والی کوئی گاڑی نظر نہ آئے مگر اپنی سرکاری گاڑی کو بلیک پیپر لگائے ھوئے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

اور باقی شہرکے مسائل شہر کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی ٹریفک اے سی کمرے سے باہر نہیں نکلتی اور اہلکار گرمی شروع ہوتے ہی سڑکوں سے غائب ہو جاتے ہیں سکول اور کالج کے باہر ہر جگہ ٹریفک بلاک۔نواز چوک،ریلوے پھاٹک،یوسف شاہ روڈ ہر وقت بلاک رہتے ہیں عوامی حلقے ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک جب سے جھنگ آئی ہے ایک دو کارروائی کے علاوہ وہ دفتر سے باہر نہیں آتی کیونکہ اے سی کمرے سے باہر نکل کر کام کرنا ان کو پسند نہیں۔ ایسے پوائنٹ یہاں مال کمانے کے چانس زیادہ ہیں وہاں ڈیوٹی لگانے اور ڈیوٹی نہ کرنے کا ریٹ مقرر ہے جب سے ڈی ایس پی ٹریفک آئی ہے ہر جگہ ٹریفک بلاک عام بات ہے سکول، کالج کے باہر ہر وقت ٹریفک کا مسئلہ بنا رہتا ہے گرمی کی شدت میں ٹریفک کا بلاک ہونا شہریوں کیلئے مزید مشکل پیدا کرتا ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے نااہل اور کرپٹ ملازمین کو جھنگ سے تبدیل کیا جائے اور ڈی ایس پی ٹریفک کو بھی ڈیوٹی کرنے کا پابند کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں