40

*جھنگ(جاوید اعوان سے) موضع بھریٹری تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محکمہ صحت کی سرکاری زمین پر بااثر لوگوں کا قبضہ. ڈی ڈی ایچ او اٹھارہ ہزاری خاموش تماشائی ۔ایڈوائزر ٹو صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) موضع بھریٹری تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محکمہ صحت کی سرکاری زمین پر بااثر لوگوں کا قبضہ. ڈی ڈی ایچ او اٹھارہ ہزاری خاموش تماشائی ۔ایڈوائزر ٹو صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ذرائع*
*موضع بھریٹری تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محکمہ صحت کی سرکاری زمین پر بااثر لوگوں کا قبضہ.ایڈوائزر ٹو صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے لیے نوٹس جاری .تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ کی تحصیل 18 ہزاری کے موضع بھریٹری میں محکمہ صحت کو ہسپتال کی تعمیر کے لیے صوبائی حکومت نے 73 کنال 16 مرلے رقبہ الاٹ کیا تھا اس پر ہسپتال تو تعمیر نہ ھو سکا بلکہ کچھ با اثر لوگوں نے محکمہ صحت کے اس رقبے پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اور کاشتکاری بھی کر رہے ہیں متعدد بار چیف ایگزیکٹو افیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ 18 ہزاری ڈاکٹر سیف اسجد کو یاد دہانی بھی کرائی مگر ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی کیونکہ وہ خود اس سیٹ پر ایڈیشنل ڈیوٹی پر ہیں اور ظاہر ہے کہ ایڈیشنل ڈیوٹی والے کو سیٹ سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ہے سمجھتے ہیں کہ نہ جانے کب ارڈر منسوخ ہو جائیں اب میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد ایڈوائزر ٹو صوبائی محتسب اعلی پنجاب نے اس کا نوٹس لے لیا ھے اور متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں*.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں