34

*جھنگ(جاوید اعوان سے)لکی مروت بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی* ان خیالات کا اظہار *محمد جاوید اعوان سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ* *ضلعی صدر جھنگ آل پروفیشنل نیوز پرسنز الائنس**بانی/چیئرمین فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ* نے میڈیا نمائندگان کے سامنے کیا

*جھنگ(جاوید اعوان سے)لکی مروت بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی* ان خیالات کا اظہار *محمد جاوید اعوان سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ*
*ضلعی صدر جھنگ آل پروفیشنل نیوز پرسنز الائنس**بانی/چیئرمین فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ* نے میڈیا نمائندگان کے سامنے کیا
انہوں نے کہا کہ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد پر کڑی نظر رکھی جائے انہوں نے کہا کہ پاک فوج حملہ ملک پر حملہ کرنے کے مترادف ہے ہم اپنے اداروں کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ صحافی ۔عوام اور سیاست دان پاک افواج کی قربانیاں کا اعتراف کرتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں