89

*صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے*

*صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے*
صدر مملکت عید الاضحٰی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ، مقامی قیادت سے ملاقات کریں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ايئر پورٹ پہنچنے پر صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات علی حسن زرداری اور ضلعی افسران نے استقبال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں