44

*معروف سماجی رہنما محمد رمضان چھیپا کا ضلع کرم کے علاقے سدہ میں سیکورٹی فورسز کے بہادرجوانوں کی شہادت پر اظہار ِتعزیت*

*معروف سماجی رہنما محمد رمضان چھیپا کا ضلع کرم کے علاقے سدہ میں سیکورٹی فورسز کے بہادرجوانوں کی شہادت پر اظہار ِتعزیت*

سربراہ چھیپا فاؤنڈیشن کی ضلع کرم میں شہید فوجی جوانوں کیلئے بلند درجات اوراُن کے پس ماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا

ضلع کرم میں5بہادر فوجی جوانوں نے ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے اپنی قیمتی جانیں نثار کر دیں ، رمضان چھیپا

حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی محمد اعظم خان ، سپاہی ہارون ولیم اور سپاہی انوش رفون نے وطن کی خاطر شہادت کو گلے لگایا، رمضان چھیپا

افواج پاکستان کے افسران و جوان ملکی دفاع وسلامتی کیلئے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں، رمضان چھیپا

ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ، رمضان چھیپا

اللہ تعالیٰ، تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے، آمین، رمضان چھیپا

جاری کردہ
ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن
چوہدری شاہد حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں